مطلوب اشتہاری پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو پولیس نے مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا۔پولیس نے سٹاپ اینڈ سرچ آپریشن میں اشتہاری ملزم احمد حاکم کو گرفتار کر کے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاملزم چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔