پنجاب یونیورسٹی داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خصوصی رپورٹ )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ امتحان کے ریگولر،پرائیویٹ، لیٹ کالج، امپروو ڈویڑن، اضافی مضامین اور سپیشل کیٹگریز کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کا شیڈول جاری کردیا۔