لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ تھرڈ اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ففتھ سپلیمنٹری امتحان2024 کے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ۔ لیٹ کالج امیدوار وں کے لئے سنگل فیس کے ساتھ ا?ن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی ا?خری تاریخ 26نومبر ہے۔