پنجاب یونیورسٹی ‘ داخلوں دوسرا مرحلہ آج شروع

لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا دوسرا مرحلہ آج شروع سے ہوگا جس میں امیدوار بچ جانیوالی نشستوں پر داخلوں کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔پہلے فیز میں سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،12 ہزار 766 سے زائد داخلے ہوئے۔