ریسکیو 1122جنوری :2لاکھ ایمرجنسیز پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ ریسکیو 1122 نے جنوری 2025 کے دوران 196,963 ایمرجنسیز پر ریسپانڈ کرتے ہوئے 192,311 ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیوسروسز فراہم کیں، جبکہ پنجاب کے تمام اضلاع میں اوسطاً 8 منٹ کے ریسپانس ٹائم اور معیار کو برقرار رکھا۔