ریسکیو 1122جون میں 2لاکھ 19ہزار ایمرجنسیز پر ریسپانس

لاہور(کرائم رپورٹر)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے صوبے کی ماہ جون کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب ریسکیو 1122نے ماہ جون کے دوران پنجاب بھر میں 219,437 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہو ئے221,630ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیوسروسز فراہم کیں۔