اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک قطر دو طرفہ مشاورتی دور کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (آن لائن) دوحہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک قطر دو طرفہ مشاورتی دور کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس۔ نائب وزیراعظم کو پاک قطر کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مشاورتی دور کے لیے نتیجہ خیز تیاریوں کی ہدایت کی۔