24 سالہ علی شہباز کی لاش کمرے سے ملی ،گلہ تیز دھار آلے سے کٹا ہوا تھا،مزیدتحقیقات جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)والٹن روڈ فاروق کالونی میں 24 سالہ نوجوان کی پراسرار ہلاکت گھر کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ والٹن روڈ فاروق کالونی میں 24 سالہ علی شہباز کی پراسرار ہلاکت گھر کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کر دیاپولیس کے مطابق متوفی کی شناخت علی شہباز کینام سے ہوئی متوفی کا گلہ تیز دھار آلے سے کٹا ہوا تھا۔علی شہباز اپنی فیملی کے ہمراہ والٹن روڈ پر رہتا تھا علی شہبازکو قتل کیا گیا یا واقعی خودکشی مزیدتحقیقات جاری ہیں