نوجوان کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور کے علاقے میں ریلوے لائن کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ باٹا پورمیں ریلوے لائن کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر باٹا پور پولیس فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پولیس اور فرانزک ٹیم کے موقع سے شواہد اکھٹے کرکے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقلِ کر دیا ایس ایچ او باٹا پور کا کہنا ہے کہ باٹا پور کے گردونواح سے لاش کے متعلق پوچھ گچھ کی جا رہی ہے مزید کارروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جا رہی ہے