سئیول (آئی این پی ) جنوبی کوریا میں پلاسٹک کی آلودگی کی روک تھام کے لیے عالمی معاہدے پر بات چیت کرنے والے ممالک معاہدے پر پہنچنے میں ناکام رہے جبکہ 100 سے زائد ممالک پیداوار کو محدود کرنے کے خواہاں ہیں، چند تیل پیدا کرنے والے ممالک صرف پلاسٹک کے فضلے کو ہدف بنانے کے لیے تیار ہیں۔