نیلم جہلم منصوبے کی ناقص منصوبہ بندی کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے گا:احسن اقبال

اسلام آباد(بیورو رپورٹ‘ایجنسیاں) وفاقی وزیر  منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے  نیلم جہلم منصوبے کی ناقص منصوبہ بندی کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے گا‘ منصوبے کی تحقیقات کیلئے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی جائے گی جس میں بین الاقوامی ماہرین بھی موجود ہونگے۔ان خیالات کا اطہار انہوں نے اجلاس  میں کیا