چوہنگ کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 38 سالہ محمد بوٹا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق وہ سڑک کراس کر رہے تھے کہ ایک تیز رفتار گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔ واقعے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026