ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

 اسلام آباد ( آن لائن)ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے .ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر سپریم کورٹ میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کرینگے.چیف جسٹس پاکستان یحیحی آفریدی 6 اپریل کو معاہدے کے موقع پر مہمان کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے.چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان ترک ہم منصب کے اعزاز میں 7 اپریل کو ظہرانہ دینگے