ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد

 لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاایس پی صدر رانا حسین طاہر نے گرین ٹاؤن آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاعوام الناس کی شکایات و مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کئے ایس پی صدر رانا حسین طاہرکے مطابق کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام کے ساتھ قربت بڑھانا ہیشہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، عزت و احترام سے پیش آئیں، پولیس مشکل کی ہر گھڑی میں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیشہریوں کے مسائل کے حل کے لیے دفاتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے