خاتون جویریہ اکبرنے بھائی کوساتھیوں کے ہمراہ قتل کیا،مقتول سجادکے بھائی کی مدعیت میںمقدمہ درج
لاہور(کرائم رپورٹر)سندرکے علاقے میں خاتون دوست کے ہاتھوں مبینہ طورپرایک شخص قتل ہوگیامقتول سجادکے بھائی کی مدعیت میں قتل کامقدمہ درج کیاگیامقدمہ خاتون جویریہ اکبراورساتھیوں کیخلاف درج کیاگیا ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ نے گھربلاکربھائی کوساتھیوں کے ہمراہ قتل کیاپولیس کا کہنا تھا کہ مقتول سجادکی لاش کاپوسٹ مارٹم کروالیا گیا ہے حقائق رپورٹ آنے پر واضح ہوں گے۔