لاہور(کرائم رپورٹر)سمن آباد میں انسانیت سوز مظالم شوہر نے اپنی خاتون دوست کے ساتھ ملکر بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا متاثرہ خاتون تھانہ ویمن ریس کورس پہنچ گئی مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق سمن آباد میں بیوی کو اس کے شوہر اور اس کی خاتون دوست کا بدترین تشدد نشانہ بناڈالا شوہر کی تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش خاتون کا چہرے اور آنکھیں شدید زخمی ہوگئیں شوہر نے چھری سے بیوی پر حملہ ،گردن اور ہاتھ زخمی ہوگئے شوہر عامر اقبال کے اس کی دوست صوبیہ کے ساتھ تعلقات ہیںخاتون دوست اکثر گھر آ جاتی میریے منع کرنے پر گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا تھامیرے شوہر اور صوبیہ مجھے ایک گھنٹے تک مسلسل تشدد کا نشانہ بناتے رہے وومن ریس کورس پولیس نے خاتون رشنا کی درخواست پر شوہر عامر اقبال اور ثوبیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا