خواتین کے پیش ہونے پر بازیابی کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس طارق سلیم شیخ نیخواتین کے پیش ہونے پر بازیابی کی درخواستیں نمٹا دیں،ڈی آئی جی لیگل اور سی سی ڈی افسران نے مڈویژنقف اپنایاکہ تین خواتین اور ایک بچی کو درخواست گزار کے گھر سے برآمد کر لیا ہے،درخواست گزار سونیا نے مڈویژنقف اپنایا کہ قریبی رشتے دار خواتین کو پولیس نے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا ہوا ہے، پولیس نے دو افراد کو مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا ہے۔