ڈولفن نے پتنگ باز پکڑ لیا

لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس ڈولفن سکواڈ نے ملت پارک میں پتنگ باز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 16پتنگیں، ڈور کی 3چرخیاں اور 3پنے برآمد ہوئے۔