ڈولفن نے شاہدرہ سے ڈاکو پکڑ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے فوٹیج کی مدد سے شاہدرہ کے علاقے سے ڈاکو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ڈولفن ٹیم نے 3 رکنی ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کر کے ملزم زین کو شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا۔