نہر میں نہاتے 11سالہ لڑ کا ڈوب گیا

الہ آباد (خصوصی رپورٹ) نہر میں نہاتے ہوئے 11سالہ لڑ کا ڈوب گیا،چک نمبر 32 سے چکوکی گا ئوں کے قریب سے نکلنے والی نہر میں لڑکا نہارہاتھا ،ریسکیو ترجمان نے مزید بتایا کہ ڈوبنے والے لڑکے کی شناخت 11 سالہ وسیم کے نامی سے ہوئی ہے،واقع کی اطلاع پر ریسکیو امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بچے کی لاش کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔