لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی کرائم ہاٹ سپاٹس پر سنیپ چیکنگ اور پٹرولنگ جاری ہیڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت3 رکنی چور گینگ کوگرفتارکرلیا ترجمان ڈولفن کے مطابق نوانکوٹ واردات کی نیت سے گھروں کی ریکی کرنے والے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاملزمان خاتون سمیت گھروں میں چوری کی وارداتیں کرتے تھیملزمان گھروں میں چوری کی واردات کر کے رکشہ پر فرار ہو جاتے تھے ملزمان نے وارداتوں کیلئے اپنا چنگچی رکشہ بھی بنا رکھا ہیگرفتار شمائلہ جہانگیر، علی ریکارڈ یافتہ ہیں، سنگین جرائم کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھیملزمان کا متعدد وارداتوں کا انکشاف، کارروائی کیلئے تھانہ نوانکوٹ کے حوالے کر دیا ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کے مطابق سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے جامعہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں