پنجاب یونیورسٹی ،لیپ ٹاپ سکیم تقریب آج ہوگی

لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی میں وزیرِاعظم لیپ ٹاپ تقسیم سکیم فیز۔IV کی تقریب بروز جمعہ آج سہ پہر 3بجے لا کالج کے اینوائرمنٹل لا سنٹرمیں منعقد ہوگی جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرینگے۔