مخالفین کی فائرنگ ، کاشتکار زخمی

بصیرپور(خصوصی رپورٹ)رکن پورہ میں دربارباباحلیم شاہ کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے کاشتکار قربان رسول طاہر زخمی ہوگیا، جس پرملزم فرارہوگئے واقعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او فرخ حسین نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔