واشنگٹن (آئی این پی)معروف ایتھلیٹس کی موجودگی میں ٹرمپ نے آرڈر پردستخط کئے،امریکی صدر نے کہا فٹنس ٹیسٹ کی روایت مقبول رہی ہے اسے اب واپس لارہیہیں، مشرق وسطی کا دورہ کیا اہم رہنمائوں سے ملاقات ہوئی سب نے مجھے یہی کہا کہ امریکا ایک سال پہلے مردہ ہو چکا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نیکہا کینیڈا سے پیارکرتاہوں،وہاں میرے بہت دوست ہیں،ہم نے ہمیشہ کینیڈاکاتحفظ کیاہے،کینیڈا جوراستہ اختیار کریگا ویسا ہی سلوک کیاجائے گا