واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی ) سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے کہا ہے آنے والے وقت میں اے آئی کی دوڑ میں صرف ایک ہی ملک جیتے گا، امریکا یا چین۔ٍؐ صدر نے واضح کیا کہ حکومت اے آئی کے لیے ایک مرکزی منظوری نظام قائم کرنا چاہتی ہے تاکہ تیزی سے بدلتی ٹیکنالوجی پر مثر نگرانی رکھی جا سکے