صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی)بل کی بھی منظوری دیدی
اسلام آباد(آئی این پی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام( ترمیمی)بل 2025 پیکا پردستخط کر دیئے ،صدر مملکت کے دستخط کے بعد متنازع ایکٹ قانون بن گیا ۔صدر مملکت کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری صدر مملکت نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی)بل 2025 کی بھی توثیق کر دی ۔