اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ) ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی ہدایت پر اوکاڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈا ئون، تھانہ طیب سعید شہید پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئیدوران گشت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم عبدالرشید سے 400 گرام آئس ،ارسلان سے 20 لٹر شراب جبکہ علی شان سے 18 لیٹر شراب بر آمد کرکے قبضہ میں لے لی۔ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔