لاہور (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے کہا ہے کہ ٹریفک نظام بہتر بنانے اور لائسنسنگ عمل میں شفافیت کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا گیا ہے۔ کرپشن روکنیکیلئے ٹریفک اہلکاروں پر باڈی کیم مرحلہ وار لگائے جا رہے ہیں شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026