لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی سنیچرز اورسٹریٹ کریمنلز کیخلاف کارروائیاں جاری یے سبزہ زار میں خاتون سے رقم چھیننے والا ملزم کوگرفتارکرلیا گیاترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم خاتون سے رقم چھین کر فرار ہوا تھاڈولفن ٹیم نے خاتون کی اطلاع پر تعاقب کے بعد ملزم کو لیاقت چوک سے گرفتارکر لیاملزم کے قبضہ سے چھینا گیا کیش برآمد کر لیا گیاملزم اویس کو مزیدقانونی کارروائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کر دیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کرائم کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردار ادا کررہا ہے