چورستہ میاں خاں،حجرہ شاہ مقیم (خصوصی رپورٹ)حجرہ شاہ مقیم میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کشی کر لی۔نواحی گاو?ں 19ون آر کے رہائشی25 سالہ عامر شہزاد کا گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا جس سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے جھول گیا۔ واقعہ کی اطلاع پا کر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ضروری قانونی کارروائی عمل میں لاکر واقعہ کو خود کشی قرار دیدیا ۔