سیف سٹیز اتھارٹی کی فلڈ مانیٹرنگ ٹیمیں الرٹ

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی فلڈ مانیٹرنگ ٹیمیں مکمل طور پر الرٹ ہیں۔ سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریسکیو اور ریلیف آپریشن بلا تعطل جاری ہیں۔