نفیس اور سلمان کو والٹن روڈ ریکوری کے لئے لے جایا جا رہا تھا ،ساتھیوں نے فائرنگ کردی ، دونوں مارے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی کا فیکٹری ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ2 ملزم ہلاک ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت نفیس اور سلمان کے نام سے ہوئی ملزمان کو والٹن روڈ ریکوری کے لئے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران ملزمان کو ان کے ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش کی اس دوران دونوں ملزمان فائرنگ سے ہلاک ہو گئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو قبضے میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکیفرار ہونیوالے ملزمان کی تلاش شروع کردی