لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے مسیحی فیملی کو امریکہ بھجوانے کا جھانسہ دے کر رقم ہڑپ کرنے والے بشپ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،یوحنا آباد کی رہائشی سمیرا بشیر اپنے وکیل کے ساتھ پیش ہوئیں۔