پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اہم ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اہم ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا کل فیصلہ کن مقابلہ ہوگا۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 55 رنز سے فتح حاصل کی، جبکہ گزشتہ روز پاکستان نے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج رات 8 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد، دونوں ٹیمیں 4 نومبر سے فیصل آباد میں تین ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلیں گی۔