50سالہ شخص حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق

 لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن کے علاقے میں 50سالہ شخص حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق ہوا بتایا گیا ہے کہ نواب ٹاؤن علی ٹاؤن کے رہائشی 50سالہ یوسف حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق ہواپولیس کے مطابق 50 سالہ شخص حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق ہوا ، متوفی کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی نجی بینک میں خاکروب تھاپولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالیایدھی ایمبولینس کے ذریعے آبائی گھر منتقل کر دی گئی