نیویارک (آئی این پی ) ایلون مسک دفتر کے فرش پر اس لیے سوتے ہیں کیوں کہ یہ محنت، ان کی طاقت اور ان کے حق حکمرانی کا ثبوت ہے ۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کو ویک اینڈ سے نفرت ہے۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے مسک ہفتے میں کم از کم 80گھنٹے کام کرنے کی حمایت کرتے آرہے ہیں۔