لاہور(کرائم رپورٹر)پرانی انارکلی کے علاقے میں مکان کی چھت گر نے سے ملبے تلے دب کر5افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ پرانی انارکلی کے علاقے میں مکان کی چھت گر نے سے ملبے تلے دب کرر5افراد زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کیلئے گنگارام ہسپتال منتقل کردیا