14 سالہ لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

پتوکی ( خصوصی رپورٹ)تھانہ صدر پتوکی کے نواحی گاؤں بھونیکی اتاڑ کے قریب 14 سالہ لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی ہے ،14 سالہ طیب ساتویں جماعت کا طالب علم تھا، متوفی کا والد سلیم سرائے مغل ہسپتال میں نائب قاصد ہے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔