لاہور(کرائم رپورٹر) راوی روڈ پولیس نے تاش پر سٹے بازی کرنے والے 4 ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزموں شوکت، لطیف،صغیر اور فیصل کے قبضہ سے دا ئوپر لگی 2 لاکھ 51 ہزار کی رقم ،موبائل اور تاش کے پتے بر آمدکر لئے گئے۔ شیئر کریں: