کاہنہ میں 50سالہ شخص نے شہ رگ کاٹ لی

 لاہور ( کرائم رپورٹر ) صوبائی دارلحکومت میں کاہنہ کے علاقہ نواب ٹا ئون میں50 سالہ ظفر نے اپنی 80 سالہ والدہ سے جھگڑ کر پیپر کٹر کے وار سے اپنی شہ رگ کاٹ لی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ،کاہنہ پولیس نیجائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔