سعودی عرب کے شہر طائف کے پارک میں جھولا ٹوٹنے سے 23 افراد زخمی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے شہر طائف کے   گرین ماونٹین پارک  میں جھولا ٹوٹنے سے 23 افراد زخمی ہوگئے،تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔