پی ٹی آئی احتجاج،ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار بوریت دور کرنے کیلئے جھولا جھولنے لگا،ویڈیووائرل

 راولپنڈی(آئی این پی )پی ٹی آئی احتجاج کے لیے 26 نمبر چونگی کے اطراف ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے بوریت دور کرنے کے لیے تفریح تلاش کرلی۔پولیس اہلکار 26 نمبر چونگی کے قریب جھولا جھول کر بوریت دور کرتا رہا، جھولا جھولنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔