فرید آباد میں سورج کنڈ میلے کے دوران بڑا جھولا اچانک زمین پر آ گر‘افسرزد میں اگیا
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی ریاست ہریانہ میں میلے میں جھولا نیچے گرنے سے پولیس افسرہلاک اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرید آباد میں سورج کنڈ میلے کے دوران شام کو ایک بڑا جھولا اچانک زمین پر آ گرا، ہلاک پولیس افسر کی شناخت انسپکٹر جگدیش پرساد کے طور پر ہوئی ہے۔ہلاک پولیس افسر میلے میں ڈیوٹی پر موجود تھے