لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے موٹرسائیکل مکینک کو گرفتار کر لیا کوٹ لکھپت کے علاقے میں اوباش ملزم نفیس چھٹی کے بعد11سالہ بچے کو ورغلا کر چندرائے گاوں میں واقع آپنے گھر لیے گیا اور اس سے بد فعلی کی اور شنگھائی پل پر چھوڑ کر فرار ہو گیا ولد کے دریافت کرنے پر بچے نے واقعہ کے متعلق آگاہ کیا،پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کاشف کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر فوری کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا