لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم کوگرفتارکرلیا پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے ہیومن انٹیلی سے ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کیابچی اپنے تائے کے گھر سے واپس آ رہی تھی ملزم ورغلا کر نامعلوم مقام پر لیے گیاملزم نے نامعلوم مقام پر ذیادتی کی کوشش کی بچی کے شور کرنے پر ملزم فرار ہو گیا تھا ملزم اس سے پہلے بھی بچی سے زیادتی کی کوشش کر چکا ہے ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم نواز کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کر دیابچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں