امریکہ، اسرائیل، ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل

 ایران کا بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ جنگی سرگرمیوں کے باعث خطرے میں ہے:رافیل
واشنگٹن(آئی این پی ) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے )کے ڈائریکٹر کی امریکا، اسرائیل اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل کردی۔اپنے ایک بیان یمں رافیل گروسی کا کہنا ہے جوہری تنصیبات پر حملے ناقابل قبول ہیں، امریکا اور اسرائیل نے  نطنز و بوشہر تنصیبات پر متعدد حملے کئے، ایران کا بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ جنگی سرگرمیوں کے باعث خطرے میں ہے