لفٹ لینے والا ریٹائرڈ پولیس ملازم جاں بحق، موٹرسائیکل سوار زخمی

اچانک موٹرسائیکل قلابازیاں کھاگئی،نارنگ کا70سالہ طفیل موقع پر دم توڑ گیا 
مریدکے(خصوصی رپورٹ)مریدکے ننگل ساہداں میں تین روز قبل بیلٹ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے جھلسنے والے 4 افراد میں شامل 12 سالہ بچہ ہلال دین ولد سرور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔دیگر تین جھلسنے والیمزدوروں کی حالت ابھی بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ فیکٹری میں آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی تھی جس سے چار مزدور بری طرح جھلس گئے تھے جنہیں ریسکیو ٹیم نے لاہور کے ہسپتال منتقل کر دیا تھا۔