راولپنڈی (آئی این پی )حکومت پنجاب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں شہر بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غیر قانونی مقیم افغانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے خلاف جاری آپریشن میں 44 مقدمات درج کر کے 110 افغانیوں اور افغان باشندوں کو مکان کرایہ پر دینے والے 9 مالک مکان گرفتار کر لئے تحویل میں لئے گئے 110 افغانیوں کو ہولڈنگ سنٹر منتقل کر دیا گیا