مشرقِ وسطیٰ میں فضائی آپریشن متاثر ہونے کے باعث آج پاکستان کی 62 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
کراچی سے: دبئی، دوحہ، جدہ، ابوظبی اور بحرین کی 12 پروازیں۔
لاہور سے: دوحہ، کویت، جدہ، شارجہ، دبئی اور نجف کی 11 پروازیں۔
اسلام آباد سے: تاشقند، العین، دوحہ، ریاض، جدہ، دبئی، بحرین اور شارجہ کی 23 پروازیں۔
اندرونِ ملک پروازیں: کراچی سے لاہور کی 2، اسلام آباد، اسکردو اور گلگت کی 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔