ناجائز پسٹل رکھنے پر مقدمہ درج

قصور(خصوصی رپورٹ) ناجائز پسٹل اپنے قبضہ میں رکھنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سرائے مغل میں تعینات اے ایس آئی محمدانور نے مقدمہ درج کروایا کہ روڈے کے رہائشی ملزم عادل نے ناجائز پسٹل اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا۔ جس پرپولیس تھانہ سرائے مغل نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔